|
کیا دنیا کا ظلم سے بھر جانا امام مہدی عجل اللہ کے ظہور کا سبب بنے گا؟ |
|
|
|
|
تحریر saifi
|
|
ہفتہ, 19 مئی 2012 10:31 |
|

بعض افراد کا یہ عقیدہ ہے کہ ظلم و ستم کے زیادہ ہونے کا امام زمانہ علیہ السلام کے ظہور کے ساتھ گہرا ربط ہے اور ان کے نزدیک ظہوراس وقت ہوگا جب ظلم و ستم عام ہوگا، حالانکہ ظلم و ستم کا عام ہونا نہ ظہور کی علامات میں سے ہے اور نہ ہی ظہور کی شرائط میں سے۔ زیادہ سے زیادہ یہ کہا جاسکتا ہے کہ امام زمانہ (عج)کا ظہور ، ظلم و ستم کے عام ہونے کے ہمراہ ہے، لہذا ظلم کو ظہور کے لئے شرط قرار دینا صحیح نہیں ہے۔
|
|
آخری تازہ کاری بوقت ہفتہ, 19 مئی 2012 16:07 |
|
کیا حضرت امام مہدی علیہ السلام کی پیدائش آخری زمانے میں ہوگی؟ |
|
|
|
|
تحریر saifi
|
|
بدھ, 16 مئی 2012 10:56 |
|

بہت سے سنی مصنفین نے تحریر کیا ہے کہ حضرت امام مہدی علیہ السلام کی پیدائش آخری زمانے میں ہوگی ، مثال کے طور پر ضیأالرحمن فاروقی کی کتاب ” حضرت امام مہدی علیہ السلام“ کے صفحہ 236 پرتحریر ہے کہ امام ابن حجر مکی اورامام سفارینی کی تصریحات کے مطابق دنیا بھر کے مسلمانوں کا عقیدہ یہ ہے کہ امام محمد مہدی علیہ السلام قیامت کے قریب مدینہ منورہ میں پیدا ہوں گے، چالیس (40) سال کی عمر میں مکہ مکرمہ میں ان کا ظہور ہوگا یہیں ان کی بیعت عام ہوگی ۔
|
|
آخری تازہ کاری بوقت ہفتہ, 19 مئی 2012 16:04 |
|
خداوند متعال کا وعدہ، مؤمنين کي حکومت |
|
|
|
|
تحریر saifi
|
|
پیر, 14 مئی 2012 11:04 |
|

وَعَدَ اللَّهُ الَّذِينَ آمَنُوا مِنكُمْ وَعَمِلُوا الصَّالِحَاتِ لَيَسْتَخْلِفَنَّهُم فِي الْأَرْضِ كَمَا اسْتَخْلَفَ الَّذِينَ مِن قَبْلِهِمْ وَلَيُمَكِّنَنَّ لَهُمْ دِينَهُمُ الَّذِي ارْتَضَى لَهُمْ وَلَيُبَدِّلَنَّهُم مِّن بَعْدِ خَوْفِهِمْ أَمْنًا يَعْبُدُونَنِي لَا يُشْرِكُونَ بِي شَيْئًا وَمَن كَفَرَ بَعْدَ ذَلِكَ فَأُوْلَئِكَ هُمُ الْفَاسِقُونَ ( سورہ نور٬ آيہ ٥٥)
تم میں سے جو لوگ ایمان لے آئے ہیں اور نیک اعمال بجا لائے ہیں اللہ نے ان سے وعدہ کر رکھا ہے کہ انہیں زمین میں اس طرح جانشین ضرور بنائے گا جس طرح ان سے پہلوں کو جانشین بنایا اور جس دین کو اللہ نے ان کے لیے پسندیدہ بنایا ہے اسے پائدار ضرور بنائے گا اور انہیں خوف کے بعد امن ضرور فراہم کرے گا، وہ میری بندگی کریں اور میرے ساتھ کسی چیز کو شریک نہ ٹھہرائیں اوراس کے بعد بھی جو لوگ کفر اختیار کریں گے پس وہی فاسق ہیں۔
|
|
آخری تازہ کاری بوقت ہفتہ, 19 مئی 2012 16:02 |
|
قران مجید میں اسلام کا تمام ادیان پر غلبہ |
|
|
|
|
تحریر saifi
|
|
ہفتہ, 05 مئی 2012 09:58 |
|
هُوَ الَّذِي أَرْسَلَ رَسُولَهُ بِالْهُدَى وَدِينِ الْحَقِّ لِيُظْهِرَهُ عَلَى الدِّينِ كُلِّهِ وَلَوْ كَرِهَ الْمُشْرِكُونَ) سورہ توبہ آيہ ٣٣)
اپنے رسول کو ہدایت اور دین حق کے ساتھ اسی نے بھیجا ہے تاکہ اسے ہر دین پر غالب کر دے اگرچہ مشرکین کو برا ہی لگے۔اس آيہ مجيدہ ميں خداوند متعال فرماتاہے کہ اس نے اپنے رسول کو ھدايت الہي اور دين حق کے ساتھ بھيجا الہي ھدايت اور دين جو اپنے ساتھ محکم اور مضبوط دلائل رکھتاہے کہ جن کے ذريعہ وہ تمام اديان پر غالب ہوجائے گا۔
|
|
آخری تازہ کاری بوقت ہفتہ, 19 مئی 2012 16:16 |
|
امام مہدی(عجل اللہ فرجہ) اور انسانی تربیت |
|
|
|
|
تحریر saifi
|
|
پیر, 30 اپریل 2012 10:06 |
|
انسان تمام قوانین ، علوم اور اجتماعی و معاشرتی مسائل کا محور رہے ۔لہذا ہر انقلاب ، اصلاح ،تحول سب سے پہلے انسان کے اندر سے شروع ہونا چاہئے اور اسکے بعد معاشرے میں منتقل ہو ۔اقتصاد ، سیاست جنگ ،صلح، اخلاق، ضد اخلاق، خوشبختی، بد بختی، ایثار ،خود خواہی، محبت، نظم ، ضبط اوربے نظمی ان تمام کی بازگشت انسان کی طرف ہے۔
|
|
آخری تازہ کاری بوقت ہفتہ, 19 مئی 2012 16:14 |
|